عمل کے اصول

عمل کے اصول

by Uzma Ijaz -
Number of replies: 0

استاذہ کی اس بات نے ہمت دلائی کہ عمل کے لیے ایک بات بھی کافی ہے ۔۔ 

تو جو اصول میرے ساتھ ساتھ رہا وہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ معاملہ کہ جب دعوت کو پہچان لیا تو قبول کرنے میں بالکل دیر نہ لگائی ۔۔ اور پھر وہ تڑپ کے کتنے جلیل القدر صحابہ کرام آپ کی دعوت پر ایمان لائے ۔۔ اللہ ٹ اس ایمان اور یقین کا کچھ حصہ عطا کردے ۔۔ اور جنتوں میں ان سے ملائے ۔۔ آمین