اپنے کمفرٹ زون سے باہر آتے ہوئے ، اللہ رب العالمین من کے لیے اپنی نیت کو خالص کرتے ہوئے اپنے swot analysis کو اپنی عادت بنانا ہے ۔۔ اپنا ویژن بورڈ بنانا ہے ۔۔ اپنی کمزوریوں کو threat نہیں بننے دینا بلکہ ان کو اپنے لیے opputnity بنانا ہے ۔۔
ہر مشکل میں یہ دیکھنا ہے کہ اس حال میں میرا رب مجھے سے کیا چاہتا ہے ۔۔
ہر حال میں مسکرانا سیکھنا اور سکھانا ہے ۔۔ زندگی گلے شکوے کے لیے بہت کم ہے ۔۔ بس اپنا کام کرنا ہے
