آج کی سوچ

آج کی سوچ

by kaukab khan -
Number of replies: 0

آج کی سوچ 

اخلاص نیت۔۔۔نیت کا بار بار جائزہ لینا اور اسکو اللہ کے لیے خالص کرنے کی کوشش

میرا اللہ مجھے کیسا دیکھنا چاہتا ہے۔۔ہر رول اور وقت میں اسکو یاد رکھنے اور عمل کرنے کی کوشش 

زندگی میں میرے رویے کبھی بھی دوسروں کے رویوں کے تابع نہ رہیں ۔۔۔ہر رشتے میں مح بت کے رنگ بھرنے کی کوشش ۔