TZQC-JUZ11 SECOND HALF ASSIGNMENT
Completion requirements
Opened: Friday, 14 February 2025, 9:00 AM
Due: Friday, 28 March 2025, 11:59 PM
سوال نمبر 4] سورۃ یونس کی روشنی میں قرآن کی خصوصیات بیان کریں اور بتائیں کہ اللہ تعالی مجھہ سے کیا چاہتے ہیں؟ اپنا محاسبہ کریں؟ اور تعلق با لقرآن کو بہتر بنانے کے لیے تین عملی نکات بتائیں جن پر آپ عمل کریں گی؟ (انشاءاللہ) نمبر (3+2+1= 6)۔