TZQC-JUZ12 FIRST HALF ASSIGMENT
Completion requirements
Opened: Friday, 14 February 2025, 9:00 AM
Due: Friday, 28 March 2025, 11:59 PM
قوم لوط کی برائی آج ہم اپنے اِس معاشرے میں دیکھتے ہیں ، ہم اپنے بچوں کو کس طرح اِس برائی اور گناہ کے کام سے روک سکتے ہیں قرآن اور سنت کے مطابق بیان کریں ؟
یا
ان انبیاء کے قصوں سے آپ نے اپنے لیے کیا عمل کے اصول نکالے تحریر کریں ؟
یا
تمام انبیاء کرام کی تعلیمات کے نکات بیان کریں ؟
Marks: 5