TZQC-JUZ16 ASSIGNMENT
Completion requirements
Opened: Wednesday, 26 February 2025, 9:00 AM
Due: Friday, 28 February 2025, 11:59 PM
ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے اوررسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم کے امّتی ہونے کی حیثیت سے اپنی نعمتوں کا جائزہ لیں اوراپنے لیے عمل کے اصول بتائیں ؟ اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام کی قوم کو مدّ نظر رکھتے ہوئے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم کے امّتی ہونے کی حیثیت سے تقابلی جائزہ لیں؟
Marks=10