TZQC-JUZ 19 ASSIGNMENT
Completion requirements
Opened: Wednesday, 26 February 2025, 9:00 AM
Due: Tuesday, 25 March 2025, 11:59 PM
س 1 – الفرقان کی آیت 63 سے 73 تک عبادالرحمان کی جو خصوصیات بتائی گئ ہیں وہ بیان کریں اور جائزہ لیں آپ میں کونسی خصوصیات کی کمی ہے اور کس طرح آپ ان کو اختیار کرسکتی ہیں ؟
Marks:10